Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَالۡمَغۡرِبُفَاَیۡنَمَاتُوَلُّوۡافَثَمَّوَجۡہُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور اللہ ہی کے لئے ہیں مشرق اور مغرب پھر جس طرف تم منہ کروگے تو وہیں ہے چہرہ اللہ کا بےشک اللہ وسعت والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلِلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَالۡمَغۡرِبُفَاَیۡنَمَاتُوَلُّوۡافَثَمَّوَجۡہُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور اللہ تعالیٰ کے لئےہیں مشرق اور مغربچنانچہ جدھر بھی تم رُخ کروگےتو اسی طرف ہے چہرہ اللہ تعالیٰ کایقیناً اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والا سب کچھ جاننے والا ہے