Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡمَّنَعَمَسٰجِدَاللّٰہِاَنۡیُّذۡکَرَفِیۡہَااسۡمُہٗوَسَعٰیفِیۡ خَرَابِہَااُولٰٓئِکَمَاکَانَلَہُمۡاَنۡیَّدۡخُلُوۡہَاۤاِلَّاخَآئِفِیۡنَلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور کون بڑا ظالم ہے اس سے جو منع کرے مسجدوں سے اللہ کی کہ ذکر کیا جائے ان میں نام اس کا اور وہ کوشش کرے ان کی خرابی /ویرانی میں یہی لوگ ہیںنہیںہے ان کے لئے کہ وہ داخل ہوں ان میں مگر ڈرتے ہوئے ان کے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور ان کے لئے آخرت میں عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡمَّنَعَمَسٰجِدَاللّٰہِاَنۡیُّذۡکَرَفِیۡہَااسۡمُہٗوَسَعٰیفِیۡ خَرَابِہَااُولٰٓئِکَمَاکَانَلَہُمۡاَنۡیَّدۡخُلُوۡہَاۤاِلَّاخَآئِفِیۡنَلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور کون بڑا ظالم ہے اس سےجس نے روکا مسجدوں سے اللہ تعالیٰ کی یہ کہ ذکر کیا جائےان میں اس کا ناماور اس نے کوشش کی ان کو ویران کرنے کی یہ لوگنہیں تھا اُن کا یہ کہ وہ اُن میں داخل ہوتے مگر ڈرتے ہوئے ان کے لئےدنیا میں رسوائی ہے اور ان کے لئے آخرت میں عذاب ہے بہت بڑا