Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُلَیۡسَتِالنَّصٰرٰیعَلٰی شَیۡءٍوَّقَالَتِالنَّصٰرٰیلَیۡسَتِالۡیَہُوۡدُعَلٰی شَیۡءٍوَّہُمۡیَتۡلُوۡنَالۡکِتٰبَکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَمِثۡلَقَوۡلِہِمۡفَاللّٰہُیَحۡکُمُبَیۡنَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِفِیۡمَاکَانُوۡافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور کہا یہود نے نہیں ہیں نصاریٰ کسی چیز پر اور کہانصاریٰ نے نہیں ہیں یہود کسی چیز پر حالانکہ وہوہ تلاوت کرتے ہیں کتاب کی اسی طرح کہا انہوں نے جو نہیں علم رکھتےمثل/ مانند ان کی بات کے تو اللہ فیصلہ کرے گا درمیان ان کے دن قیامت کے اس میں جو وہ تھے جس میں وہ اختلاف کرتے
By Nighat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُلَیۡسَتِالنَّصٰرٰیعَلٰی شَیۡءٍوَّقَالَتِالنَّصٰرٰیلَیۡسَتِالۡیَہُوۡدُعَلٰی شَیۡءٍوَّہُمۡیَتۡلُوۡنَالۡکِتٰبَکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَمِثۡلَ قَوۡلِہِمۡفَاللّٰہُیَحۡکُمُبَیۡنَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِفِیۡمَاکَانُوۡافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور کہا یہود نے نہیں ہیں عیسائی کسی چیزپر اورکہا عیسائیوں نے نہیں ہیں یہودی کسی چیز پر حالانکہ وہ وہ پڑھتے ہیں کتاب اسی طرح کہا ان لوگوں نے نہیں وہ علم رکھتے ان کی بات کی طرح پھر اللہ تعالیٰ فیصلہ کرے گادرمیان ان کے دن قیامت کےجن میں تھے وہ جس میں وہ اختلاف کرتے تھے