Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَلٰیمَنۡاَسۡلَمَوَجۡہَہٗلِلّٰہِوَہُوَمُحۡسِنٌفَلَہٗۤاَجۡرُہٗعِنۡدَرَبِّہٖوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
ہاں( کیوں نہیں) جس نے سپرد کردیا اپنا چہرہ اللہ کے لئے اور وہ محسن ہو تو اس کے لئے ہے اجر اس کا پاس اس کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ وہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
بَلٰیمَنۡاَسۡلَمَوَجۡہَہٗلِلّٰہِوَہُوَمُحۡسِنٌفَلَہٗۤاَجۡرُہٗعِنۡدَرَبِّہٖوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
کیوں نہیں جس نےتابع کردیاچہرہ اپنا اللہ تعالیٰ کے لئے اور وہنیکی کرنے والا ہے تو اس کے لئے اجر ہے اس کا پاس اس کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے