Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡالَنۡیَّدۡخُلَالۡجَنَّۃَاِلَّامَنۡکَانَہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیتِلۡکَاَمَانِیُّہُمۡقُلۡہَاتُوۡابُرۡہَانَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اور انہوں نے کہا ہرگز نہیں داخل ہوگا جنت میں مگر وہ جو ہو یہودی یا نصرانی یہ تمنائیں ہیں ان کی کہہ دیجئے لے آؤ دلیل اپنی اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡالَنۡیَّدۡخُلَالۡجَنَّۃَاِلَّامَنۡ کَانَہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیتِلۡکَاَمَانِیُّہُمۡقُلۡہَاتُوۡابُرۡہَانَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اورانہوں نے کہا ہرگز نہیں داخل ہوگا جنت میں مگرجو ہو یہودی یا عیسائی یہتمنائیں ہیں اُن کی آپ کہہ دیں تم لاؤ دلیل اپنی اگر ہو تم سچے