Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَمَاتُقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍتَجِدُوۡہُعِنۡدَاللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور قائم کرو نماز اور ادا کرو زکوۃ اور جو بھی تم آگے بھیجو گے اپنے نفسوں کے لئے کوئی خیر تم پاؤ گے اسے اللہ کے پاس بےشک اللہ اس کو جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَمَاتُقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍتَجِدُوۡہُعِنۡدَاللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اورقائم کرو نماز اور ادا کرو زکوٰۃ اور جو تم آگے بھیجو گےاپنی جانوں کے لئے بھلائی میں سے تم موجودپاؤ گے اس کو اللہ تعالیٰ کے ہاںیقیناً اللہ تعالیٰ جو بھی تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے