Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَدَّکَثِیۡرٌمِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَوۡیَرُدُّوۡنَکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِاِیۡمَانِکُمۡکُفَّارًاحَسَدًامِّنۡ عِنۡدِاَنۡفُسِہِمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُمُالۡحَقُّفَاعۡفُوۡاوَ اصۡفَحُوۡاحَتّٰییَاۡتِیَاللّٰہُبِاَمۡرِہٖاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
چاہتے ہیں بہت سے اہل کتاب میں سے کاش وہ پھیرا دیں تمہیں سے اس کے تمہارے ایمان کے کافر بنا کر حسد کی بنا پرپاس سے اپنے نفسوں کے بعد اس کے جو واضح ہوگیا ان کے لئے حق پس معاف کردو اور در گزر کرو یہاں تک کہ لے آئے اللہحکم اپنا بےشک اللہ اوپر ہر چیز کےبہت قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَدَّکَثِیۡرٌمِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَوۡیَرُدُّوۡنَکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِاِیۡمَانِکُمۡکُفَّارًاحَسَدًامِّنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِہِمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُمُالۡحَقُّفَاعۡفُوۡاوَ اصۡفَحُوۡاحَتّٰییَاۡتِیَاللّٰہُبِاَمۡرِہٖاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
چاہتے ہیںاکثر لوگ اہل کتاب میں سے کاشوہ پلٹا دے تمہیں بعد تمہارے ایمان کے کافر بنا دیں حسد سےاپنے دلوں میں بعداس کے پوری طرح واضح ہوگیا ان کے لئے حقچنانچہ آپ معاف کردیں اور در گزر کریں یہاں تک کہ لے آئے اللہ فیصلہ اپنایقیناً اللہ تعالیٰ اوپر ہر چیز کے پوری قدرت رکھنے والا ہے