Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَسۡئَلُوۡارَسُوۡلَکُمۡکَمَاسُئِلَمُوۡسٰیمِنۡ قَبۡلُوَ مَنۡیَّتَبَدَّلِالۡکُفۡرَبِالۡاِیۡمَانِفَقَدۡضَلَّسَوَآءَالسَّبِیۡلِ
یا تم چاہتے ہو کہ تم سوال کرو اپنے رسول سے جیساکہ سوال کئے گئے موسیٰ اس سے قبل اور جوئی کوئی بدلے میں لے گا کفر کو ایمان کے تو تحقیق وہ بھٹک گیا سیدھے راستے سے
By Nighat Hashmi
اَمۡتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَسۡئَلُوۡارَسُوۡلَکُمۡکَمَاسُئِلَمُوۡسٰیمِنۡ قَبۡلُوَ مَنۡیَّتَبَدَّلِالۡکُفۡرَبِالۡاِیۡمَانِفَقَدۡضَلَّسَوَآءَالسَّبِیۡلِ
کیا تم چاہتے ہو کہ تم سوالات کرو اپنے رسول سےجس طرح سوال کئے گئے موسیٰ سے اس سےپہلے اور جو کوئیبدلے میں لے لے کفر کو ایمان کے تو یقیناً وہ بھٹک گیا سیدھے راستے سے