Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاتَنۡفَعُہَاشَفَاعَۃٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرو اس دن سے نہیں کام آئے گا کوئی نفس کسی نفس کے کچھ بھی اور نہ قبول کیا جائے گا اس سے کوئی بدلہ اور نہ نفع دے گی اسے کوئی سفارش اور نہ وہوہ مدد کئے جائیں گے
By Nighat Hashmi
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاتَنۡفَعُہَاشَفَاعَۃٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرو اس دن سےنہ کام آئے گا کوئی شخص کسی شخص کے کچھ بھی اور نہ قبول کیا جائے گا اس سے کوئی فدیہ اور نہفائدہ دے گی اس کو کوئی سفارش اور نہ وہ وہ مدد دئیے جائیں گے