Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذِابۡتَلٰۤیاِبۡرٰہٖمَرَبُّہٗبِکَلِمٰتٍفَاَتَمَّہُنَّقَالَاِنِّیۡجَاعِلُکَلِلنَّاسِاِمَامًاقَالَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡقَالَلَایَنَالُعَہۡدِیالظّٰلِمِیۡنَ
اور جب آزمایا ابراہیم کو اس کے رب نے چند کلمات سے تو اس نے پورا کردیا انہیں فرمایا بےشک میں بنانے والا ہوں تجھے لوگوں کے لئے امام کہا اور میری اولاد میں سے فرمایا نہیں پہنچے گاعہد میرا ظالموں کو
By Nighat Hashmi
وَاِذِابۡتَلٰۤیاِبۡرٰہٖمَرَبُّہٗبِکَلِمٰتٍفَاَتَمَّہُنَّقَالَاِنِّیۡجَاعِلُکَلِلنَّاسِاِمَامًاقَالَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡقَالَلَایَنَالُعَہۡدِیالظّٰلِمِیۡنَ
اور جب آزمایا ابراہیم کو اس کے رب نے چند باتوںمیں تو اس نے پورا کردیا ان کو۔ (اللہ تعالیٰ نے)فرمایایقیناً میں بنانے والا ہوں تمہیں سب لوگوں کا اماماُس نے کہا اور میری اولاد میں سے (بھی)۔ (اللہ تعالیٰ نے)فرمایا نہیں پہنچتا میرا عہد ظالموں کو