Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡجَعَلۡنَاالۡبَیۡتَمَثَابَۃًلِّلنَّاسِوَاَمۡنًاوَاتَّخِذُوۡامِنۡ مَّقَامِ اِبۡرٰہٖمَمُصَلًّیوَعَہِدۡنَاۤاِلٰۤی اِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَاَنۡطَہِّرَابَیۡتِیَلِلطَّآئِفِیۡنَوَالۡعٰکِفِیۡنَوَالرُّکَّعِالسُّجُوۡدِ
اور جب بنایا ہم نےبیت اللہ کو لوٹنے کی جگہ/ مرکز لوگوں کے لئے اور امن کی جگہ اور بنالومقامِ ابراہیم کوجائےنماز اور عہد لیا ہم نے ابراہیم سے اور اسماعیل سے یہ کہ تم دونوں پاک کردو میرے گھر کو واسطے طواف کرنے والوں کے اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں کے سجدہ کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡجَعَلۡنَاالۡبَیۡتَمَثَابَۃًلِّلنَّاسِوَاَمۡنًاوَاتَّخِذُوۡامِنۡ مَّقَامِ اِبۡرٰہٖمَمُصَلًّیوَعَہِدۡنَاۤاِلٰۤی اِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَاَنۡطَہِّرَابَیۡتِیَلِلطَّآئِفِیۡنَوَالۡعٰکِفِیۡنَوَالرُّکَّعِالسُّجُوۡدِ
اور جب ہم نے بنایا بیت اللہ کو لوٹ کر آنے کی جگہ لوگوں کے لئے اور سراسر امن اورتم بناؤ مقام ابراہیم کو نماز پڑ ھنے کی جگہ اور(تاکیدی )حکم کیا تھا ہم نے طرف ابراہیم کی اور اسماعیل کی کہ آپ دونوں پاک او رصاف رکھو میرے گھر کو طواف کرنے والوں کے لیے اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اورسجدہ کرنے والوں