Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّاجۡعَلۡہٰذَابَلَدًااٰمِنًاوَّارۡزُقۡاَہۡلَہٗمِنَ الثَّمَرٰتِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِقَالَوَمَنۡکَفَرَفَاُمَتِّعُہٗقَلِیۡلًاثُمَّاَضۡطَرُّہٗۤاِلٰیعَذَابِالنَّارِوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جب کہا ابراہیم نے اے میرے رببناسے اسے شہر امن والا اور رزق دے اس کے رہنے والوں کو پھلوں میں سے جو کوئی ایمان لائے ان میں سے اللہ پر اور آخری دن پر فرمایا اور جس نے کفر کیا تو میں فائدہ دوں گا اسے تھوڑا سا پھر میں مجبور کردوں گا اسے طرف عذاب آگ کے اور بہت کتنی بری ہے لوٹنے کی جگہ
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّاجۡعَلۡہٰذَابَلَدًااٰمِنًاوَّارۡزُقۡاَہۡلَہٗمِنَ الثَّمَرٰتِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِقَالَوَمَنۡکَفَرَفَاُمَتِّعُہٗقَلِیۡلًاثُمَّاَضۡطَرُّہٗۤاِلٰیعَذَابِالنَّارِوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جب کہا ابراہیم نے اے میرے رب تو بنا دے اس شہر کو امن والا اور تو رزق عطا فرما اس کے باشندوں کو پھلوں میں سے جو ایما ن لایا ان میں سے اللہ پر اوریومِ آخرت پر ۔ (اللہ تعالیٰ نے)فرمایا اور جس نے کفر کیا تو میں اسے فائدہ دوں گا تھوڑا سا پھرمیں بے بس کر دوں گا اُسے طرف عذاب کے آگ کے اوربدترین ہے لوٹنے کی جگہ