Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبَّنَاوَاجۡعَلۡنَامُسۡلِمَیۡنِلَکَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤاُمَّۃًمُّسۡلِمَۃًلَّکَوَاَرِنَامَنَاسِکَنَاوَتُبۡعَلَیۡنَااِنَّکَاَنۡتَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رب اور بنا ہمیں فرماں بردار اپنے لئےاور ہماری اولاد میں سے ایک امت فرماں بردار اپنے لئے اور دکھا ہمیں ہماری عبادت کے طریقے اور مہربان ہو ہم پر بےشک تو توہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
رَبَّنَاوَاجۡعَلۡنَامُسۡلِمَیۡنِلَکَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤاُمَّۃًمُّسۡلِمَۃًلَّکَوَاَرِنَامَنَاسِکَنَاوَتُبۡ عَلَیۡنَااِنَّکَاَنۡتَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رب اورتو بنا لے ہمیں فرماں بردار اپنے لئے اور ہماری اولاد میں سے ایک امتفرماں بردار ہوآپ کی اور تو دکھا ہمیں ہماری عبادت کےطریقے اور ہماری توبہ قبول فرمایقیناً تو توہیبڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے