Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبَّنَاوَابۡعَثۡفِیۡہِمۡرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِکَوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُزَکِّیۡہِمۡاِنَّکَاَنۡتَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے رب اور مبعوث فرما ان میں ایک رسول کو ان ہی میں سے وہ تلاوت کرے ان پر آیات تیری اور وہ تعلیم دے انہیں کتاب اور حکمت کی اور وہ تزکیہ کرے ان کا بےشک تو تو ہی ہے بہت زبردست خوب حکمت والا
By Nighat Hashmi
رَبَّنَاوَابۡعَثۡفِیۡہِمۡرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِکَوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُزَکِّیۡہِمۡاِنَّکَاَنۡتَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے رب اور تو بھیج ان میں ایک رسول انہی میں سےوہ پڑ ھ کر سنائے انہیں تیری آیات اورتعلیم دے ان کو کتاب کی اور حکمت کی اور ان کو پاک کرے یقیناً تو تو ہی سب پر غالب کمال حکمت والا ہے