Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّرۡغَبُعَنۡ مِّلَّۃِاِبۡرٰہٖمَاِلَّامَنۡسَفِہَنَفۡسَہٗوَلَقَدِاصۡطَفَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہے جو منہ موڑے طریقے سے ابراہیم کے مگر وہ جس سےبیوقوف بنایا اپنے آپ کو اور البتہ تحقیق چن لیا تھا ہم نے اسے دنیا میں اور بےشک وہ آخرت میںالبتہ صالح لوگوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّرۡغَبُعَنۡ مِّلَّۃِاِبۡرٰہٖمَاِلَّامَنۡسَفِہَنَفۡسَہٗوَلَقَدِاصۡطَفَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہے منہ موڑےملت سے ابراہیم کی مگرجس نے بیوقوف بنالیا خود کو اوربلاشبہ یقیناً ہم نے چن لیا اسے دنیا میں اوربلاشبہ وہ آخرت میںیقیناً صالحین میں سے ہوگا