Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوَصّٰیبِہَاۤاِبۡرٰہٖمُبَنِیۡہِوَیَعۡقُوۡبُیٰبَنِیَّاِنَّاللّٰہَاصۡطَفٰیلَکُمُالدِّیۡنَفَلَا تَمُوۡتُنَّاِلَّاوَاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
اور وصیت کیاس کی ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اور یعقوب نے اے میرے بیٹو بےشک اللہ نے چن لیا تمہارے لئے دین کو پس تم ہرگز نہ مرنا مگر اس میں حال میں کہ تم مسلمان ہو
By Nighat Hashmi
وَوَصّٰیبِہَاۤاِبۡرٰہٖمُبَنِیۡہِوَیَعۡقُوۡبُیٰبَنِیَّاِنَّاللّٰہَاصۡطَفٰیلَکُمُالدِّیۡنَفَلَا تَمُوۡتُنَّاِلَّاوَاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
اور وصیت کیاس کی ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اور یعقوب نے اے میرے بیٹویقیناً اللہ تعالیٰ نےمنتخب کیا ہے تمہارے لئے دین کو تو ہرگز نہ تم مرنا مگر اس حال میں کہ تمفرماں بردار ہو