Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡکُنۡتُمۡشُہَدَآءَاِذۡحَضَرَیَعۡقُوۡبَالۡمَوۡتُاِذۡقَالَلِبَنِیۡہِمَاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡۢ بَعۡدِیۡقَالُوۡانَعۡبُدُاِلٰہَکَوَاِلٰـہَاٰبَآئِکَاِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَاِلٰـہًاوَّاحِدًاوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
کیا تھے تم موجود جب آئی یعقوب کو موت جب اس نے کہا اپنے بیٹوں سے کس کی تم عبادت کرو گے میرے بعد انہوں نے کہا ہم عبادت کریں گے تیرے الٰہ کی اور الٰہ کی تیرے آباؤ اجداد کے ابراہیم اور اسماعیل اوراسحاق کے الہٰ کی ایک ہی کی اور ہم اسی کے لئے فرماں بردار ہیں
By Nighat Hashmi
اَمۡکُنۡتُمۡشُہَدَآءَاِذۡحَضَرَیَعۡقُوۡبَالۡمَوۡتُاِذۡقَالَلِبَنِیۡہِمَاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡۢ بَعۡدِیۡقَالُوۡانَعۡبُدُاِلٰہَکَوَاِلٰـہَاٰبَآئِکَاِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَاِلٰـہًاوَّاحِدًاوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
یا تھے تم موجود جبآئی یعقوبؑ کو موت جباس نے کہا اپنے بیٹوں سے کس کی تم عبادت کرو گے میرے بعد انہوں نے کہا ہم عبادت کریں گےآپ کے معبو د کی اورمعبود کیآپ کے آبا ءکے ابراہیمؑ کے اور اسماعیلؑ کے اور اسحاقؑ کےمعبود کی ایک کی اور ہم اسی کے لئے فرماں بردار ہیں