Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡرِفُوۡنَہٗکَمَایَعۡرِفُوۡنَاَبۡنَآءَہُمۡوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنۡہُمۡلَیَکۡتُمُوۡنَالۡحَقَّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
وہ لوگ جو دی ہم نے انہیں کتاب وہ پہچانتے ہیں اسے جیسا کہ وہ پہچانتے ہیں اپنے بیٹوں کو اور بیشک ایک گروہ(کے لوگ) ان میں سے البتہ وہ چھپاتے ہیں حق کو حالانکہ وہ وہ جانتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡرِفُوۡنَہٗکَمَایَعۡرِفُوۡنَاَبۡنَآءَہُمۡوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنۡہُمۡلَیَکۡتُمُوۡنَالۡحَقَّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
جن لوگوں کو دی ہم نے ان کو کتاب وہ پہچانتے ہیں اسے جیسا کہ وہ پہچانتے ہیں اپنے بیٹوں کو اور واقعتا ایک گروہ ان میں سے یقینا وہ چھپاتےہیں حق کو حا لا نکہ وہ وہ جانتے ہیں