Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡاَتَیۡتَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَبِکُلِّاٰیَۃٍمَّاتَبِعُوۡاقِبۡلَتَکَوَمَاۤاَنۡتَبِتَابِعٍقِبۡلَتَہُمۡوَمَابَعۡضُہُمۡبِتَابِعٍقِبۡلَۃَبَعۡضٍوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِاِنَّکَاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور البتہ اگر لائیں آپ (ان کے پاس) وہ جو دئیے گئے کتاب ہر نشانی نہیں وہ پیروی کریں گے آپ کے قبلے کی اور نہیں آپ پیروی کرنے والے ان کے قبلے کی اور نہ بعض ان کا پیروی کرنے والا ہے قبلہ کی بعض کے اور البتہ اگرپیروی کی آپ نے ان کی خواہشات کیاس کے بعد جو آگیا آپ کےپاس علم میں سے بیشک آپ تبضرور ظالموں میں سے ہوں گے
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡاَتَیۡتَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَبِکُلِّ اٰیَۃٍمَّاتَبِعُوۡاقِبۡلَتَکَوَمَاۤاَنۡتَبِتَابِعٍقِبۡلَتَہُمۡوَمَابَعۡضُہُمۡبِتَابِعٍقِبۡلَۃَبَعۡضٍوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِاِنَّکَاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور یقینا ًاگر آپ لے آئیں ان لوگوں کے پاس جنہیں دی گئیں کتابہر نشانی نہیںوہ پیروی کریں گے آپ کے قبلے کی اور کسی صورت نہیں آپ پیروی کرنے والے ان کے قبلے کی اور نہ کسی صو ر ت ان کا بعض پیروی کرنے والا ہے قبلہ کی بعض کے اور یقینا ًاگر آپ نے پیروی کی ان کی خواہشات کی بعداس کے جو آیا ہے آپ کے پاس علم میں سے یقینا آپ تب ضرور ظالموں میں سے ہوں گے