Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡنَرٰیتَقَلُّبَوَجۡہِکَفِی السَّمَآءِفَلَنُوَلِّیَنَّکَقِبۡلَۃًتَرۡضٰہَافَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِوَحَیۡثُمَاکُنۡتُمۡفَوَلُّوۡاوُجُوۡہَکُمۡشَطۡرَہٗوَاِنَّالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّایَعۡمَلُوۡنَ
تحقیق ہم دیکھتے ہیں بار بار پھرنا آپ کے چہرہ کا آسمان کی طرف پس ہم ضرور پھیر دیں گے آپ کو اس قبلہ (کی طرف) آپ راضی ہوجائیں جس سے پس پھیر لیجئے اپنے چہرے کو طرف مسجدِ مسجد حرام کے اور جہاں کہیں ہو تم پس پھیر لو اپنے چہروں کو طرف اس کے اور بیشک وہ جو دئیے گئے کتاب البتہ وہ جانتے ہیں بیشک وہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے اور نہیں اللہ غافل اس سے جو وہ عمل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
قَدۡنَرٰیتَقَلُّبَوَجۡہِکَفِی السَّمَآءِفَلَنُوَلِّیَنَّکَقِبۡلَۃًتَرۡضٰہَافَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَحَیۡثُمَاکُنۡتُمۡفَوَلُّوۡاوُجُوۡہَکُمۡشَطۡرَہٗوَاِنَّالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّایَعۡمَلُوۡنَ
یقیناً ہم دیکھ رہے ہیں بار بار پلٹنا آپ کےچہرے کا آسمان میںتو یقینا ہم لازماً پھیر دیں گےآپ کو قبلے( کی طرف)آپ پسند کرتے ہیں جسے سوآپ پھیر دیں اپنا چہرہ طرف مسجد حرام کی اور جہاں بھی تم ہو تو تم پھیر لو اپنے چہروں کو طرف اس کے اور بلا شبہ وہ لوگ جو دئیے گئے ہیں کتاب بے شک وہ جانتے ہیں بلا شبہ وہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے اورہر گز نہیں ہے اللہ تعا لٰی بے خبر اس سے جو وہ عمل کرتے ہیں