Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنٰکُمۡاُمَّۃًوَّسَطًالِّتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِوَیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُعَلَیۡکُمۡشَہِیۡدًاوَمَاجَعَلۡنَاالۡقِبۡلَۃَالَّتِیۡکُنۡتَعَلَیۡہَاۤاِلَّالِنَعۡلَمَمَنۡیَّتَّبِعُالرَّسُوۡلَمِمَّنۡیَّنۡقَلِبُعَلٰی عَقِبَیۡہِوَاِنۡکَانَتۡلَکَبِیۡرَۃًاِلَّاعَلَی الَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُوَمَاکَانَاللّٰہُلِیُضِیۡعَاِیۡمَانَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِالنَّاسِلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اسی طرح بنایا ہم نے تمہیں ایک امت وسط/درمیانی تاکہ تم ہوجاؤ گواہ لوگوں پر اور ہوجائے رسول تم پر گواہ اور نہیں بنایا ہم نے اس قبلہ کو وہ جو تھے آپ جس پر مگر تاکہ ہم جان لیں کون پیروی کرتا ہے رسول کی اس سے جو پلٹ جاتا ہے اپنی دونوں ایڑیوں پر اور بلاشبہ تھی (یہ بات) یقینا بڑی بھاری مگر ان پر (نہیں) جنہیں ہدایت دی اللہ نے اور نہیں ہے اللہ کہ وہ ضائع کردے ایمان تمہارا بیشک اللہ لوگوں پر یقینا شفیق ہے نہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنٰکُمۡاُمَّۃً وَّسَطًالِّتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِوَیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُعَلَیۡکُمۡشَہِیۡدًاوَمَاجَعَلۡنَاالۡقِبۡلَۃَالَّتِیۡکُنۡتَعَلَیۡہَاۤاِلَّالِنَعۡلَمَمَنۡیَّتَّبِعُالرَّسُوۡلَمِمَّنۡیَّنۡقَلِبُعَلٰی عَقِبَیۡہِوَاِنۡکَانَتۡلَکَبِیۡرَۃًاِلَّاعَلَی الَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُوَمَاکَانَاللّٰہُلِیُضِیۡعَاِیۡمَانَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِالنَّاسِلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اسی طرح بنایا ہےہم نے تمہیں بہترین امت تاکہ تم ہوجاؤ گواہ لوگوں پر اور ہوجائے رسول تم پر گواہ اور نہیں بنایا ہم نے قبلہ کو جو تھے آپ اوپرجس کے مگر تا کہ ہم جانیں کون اتباع کرتا ہے رسول کی اس سے جو وہ پلٹ جاتا ہےاوپر اپنی ایڑیوں کےاور یقینا یہ تھی بلا شبہ بہت بڑی مگر اوپران لوگوں کے جنہیں ہدایت دی اللہ تعالی نے اورکبھی نہیں ہے اللہ تعا لیٰ کہ وہ ضائع کردےتمہا ر ےایمان کو بلاشبہ اللہ تعا لیٰ ساتھ لوگوں کے یقیناًبےحد شفقت کرنے والانہا یت رحم والاہے