Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَقُوۡلُالسُّفَہَآءُمِنَ النَّاسِمَاوَلّٰىہُمۡعَنۡ قِبۡلَتِہِمُالَّتِیۡکَانُوۡاعَلَیۡہَاقُلۡلِّلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَ الۡمَغۡرِبُیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰیصِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
عنقریب کہیں گے نادان /بے وقوف لوگوں میں سے کس نے پھیر دیا انہیں ان کے قبلے سے وہ جو تھے وہ اس پر کہہ دیجیے اللہ ہی کے لیے ہیں مشرق اور مغرب وہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے طرف راستے سیدھے کے
By Nighat Hashmi
سَیَقُوۡلُالسُّفَہَآءُمِنَ النَّاسِمَاوَلّٰىہُمۡعَنۡ قِبۡلَتِہِمُالَّتِیۡکَانُوۡاعَلَیۡہَاقُلۡلِّلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَ الۡمَغۡرِبُیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰیصِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
جلد ہی کہیں گے بےوقوف لوگوں میں سے کس چیز نے پھیر دیا انہیں ان کےقبلے سے جو تھے وہ جس پر کہہ دو اللہ ہی کے لیے ہیں مشرق اور مغرب وہ ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے طرف راستے سیدھے کے