اُولٰٓئِکَ | عَلَیۡہِمۡ | صَلَوٰتٌ | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | وَرَحۡمَۃٌ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُہۡتَدُوۡنَ |
یہی وہ لوگ ہیں | جن پر | نوازشیں/عنایتیں ہیں | ان کے رب کی طرف سے | اور رحمت ہے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو ہدایت پانے والے ہیں |
اُولٰٓئِکَ | عَلَیۡہِمۡ | صَلَوٰتٌ | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | وَرَحۡمَۃٌ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُہۡتَدُوۡنَ |
یہی لوگ ہیں | جن پر | کئی مہر بانیاں ہیں | ان کے رب کی طرف سے | اور رحمت | اور یہی لوگ | وہ سب | ہدایت پانے والے ہیں |