Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالصَّفَاوَالۡمَرۡوَۃَمِنۡ شَعَآئِرِاللّٰہِفَمَنۡحَجَّالۡبَیۡتَاَوِاعۡتَمَرَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِاَنۡیَّطَّوَّفَبِہِمَاوَمَنۡتَطَوَّعَخَیۡرًافَاِنَّاللّٰہَشَاکِرٌعَلِیۡمٌ
بیشک صفا اور مروہ نشانیوں میں سے ہیںاللہ کی پس جو کوئی حج کرے بیت اللہ کا یا عمرہ کرے تو نہیں کوئی گناہ اس پر کہ وہ طواف (سعی)کرے ان دونوں کا اور جو کوئی خوشی سے کرے کوئی نیکی تو بیشک اللہ قدر دان ہے جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّالصَّفَاوَالۡمَرۡوَۃَمِنۡ شَعَآئِرِاللّٰہِفَمَنۡحَجَّالۡبَیۡتَاَوِاعۡتَمَرَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِاَنۡیَّطَّوَّفَبِہِمَاوَمَنۡتَطَوَّعَخَیۡرًافَاِنَّاللّٰہَشَاکِرٌعَلِیۡمٌ
یقیناً صفا اور مروہ نشانیوں میں سے ہیں اللہ تعا لی کی تو جو کوئی حج کرے بیت اللہ کا یا عمرہ کرے تو نہیں کوئی حر ج اس پر یہ کہ وہ خوب طواف کرے ان دونوں کا اور جو کوئی خوشی سے کرے کوئی نیکی تو یقیناً اللہ تعالٰی قدر دان ہےسب کچھ جاننے والا ہے