Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلۡنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالۡہُدٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَابَیَّنّٰہُلِلنَّاسِفِی الۡکِتٰبِاُولٰٓئِکَیَلۡعَنُہُمُاللّٰہُوَیَلۡعَنُہُمُاللّٰعِنُوۡنَ
بیشک وہ لوگ جو چھپاتے ہیںاسے جونازل کیا ہم نےواضح نشانیوں میں سےاور ہدایت میں سےبعد اس کےجوواضح کردیا ہم نے اسے لوگوں کے لیے کتاب میں یہی وہ لوگ ہیں لعنت کرتا ہے ان پر اللہ تعالی اور لعنت کرتے ہیں ان پر لعنت کرنے والے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلۡنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالۡہُدٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَابَیَّنّٰہُلِلنَّاسِفِی الۡکِتٰبِاُولٰٓئِکَیَلۡعَنُہُمُاللّٰہُوَیَلۡعَنُہُمُاللّٰعِنُوۡنَ
بےشک جو لوگ چھپاتے ہیں جو نازل کیا ہےہم نےواضح د لیلوں میں سے اور ہدایت کو بعد اس کے جو ہم نے کھو ل کربیان کردیا اس کو لوگوں کے لیے کتاب میں وہی لوگ ہیں لعنت کرتا ہے جن پر اللہ تعالٰی اور لعنت کرتے ہیں ان پر تما م لعنت کرنے والے