Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاَصۡلَحُوۡاوَبَیَّنُوۡافَاُولٰٓئِکَاَتُوۡبُعَلَیۡہِمۡوَاَنَاالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
سوائے ان کے جنہوں نے توبہ کیاور اصلاح کی اور واضح کردیا تو یہی وہ لوگ ہیں میں مہربان ہوتا ہوں ان پر اور میں بہت توبہ قبول کرنے والا ہوں نہایت رحم کرنے والا ہوں
By Nighat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاَصۡلَحُوۡاوَبَیَّنُوۡافَاُولٰٓئِکَاَتُوۡبُ عَلَیۡہِمۡوَاَنَاالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
مگر جن لوگوں نے توبہ کی اوراصلاح کر لی ا نہو ں نے اور کھول کر بیان کردیا ا نہو ں نے تو یہی لوگ ہیں میں توبہ قبول کر تا ہوں جن کی اور میں بہت توبہ قبول کرنے والاہو ں نہا یت رحم والا ہوں