Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌاُولٰٓئِکَعَلَیۡہِمۡلَعۡنَۃُاللّٰہِوَالۡمَلٰٓئِکَۃِوَالنَّاسِاَجۡمَعِیۡنَ
بیشک وہ جنہوں نے کفر کیا اور وہ مر گئے اس حال میں کہ وہ کافر تھے یہی وہ لوگ ہیں ان پر ہے لعنت اللہ کی اور فرشتوں کی اور لوگوں کی سب کے سب کی
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌاُولٰٓئِکَعَلَیۡہِمۡلَعۡنَۃُاللّٰہِوَالۡمَلٰٓئِکَۃِوَالنَّاسِاَجۡمَعِیۡنَ
یقیناً جن لوگو ں نے کفر کیا اور وہ مر گئے اس حال میں کہ وہ کافر تھے وہی لوگ ہیں ان پر لعنت ہے اللہ تعالی کی اور فرشتوں کی اور لوگوں کیتما م