Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَثَلُہُمۡکَمَثَلِالَّذِیاسۡتَوۡقَدَنَارًافَلَمَّاۤاَضَآءَتۡمَا حَوۡلَہٗذَہَبَاللّٰہُبِنُوۡرِہِمۡوَتَرَکَہُمۡفِیۡ ظُلُمٰتٍلَّا یُبۡصِرُوۡنَ
مثال ان کی جیسے مثال اس کی جس نے جلائی آگ پھر جب اس نے روشن کردیا ماحول اس کا لے گیا اللہ نور ان کا اور اس نے چھوڑ دیا انہیں اندھیروں میں نہیں وہ دیکھ پاتے
By Nighat Hashmi
مَثَلُہُمۡکَمَثَلِالَّذِیاسۡتَوۡقَدَنَارًافَلَمَّاۤاَضَآءَتۡمَا حَوۡلَہٗذَہَبَاللّٰہُبِنُوۡرِہِمۡوَتَرَکَہُمۡفِیۡ ظُلُمٰتٍلَّا یُبۡصِرُوۡنَ
مثال ان کیمثال کی طرح اس شخص کے جس نے بھڑکائی آگ تو جب اس نے روشن کردیااس کے ارد گرد کی چیزوں کو لے گیا اللہ تعا لیٰان کے نور کو اور چھوڑ دیا انہیں اندھیروں میں وہ نہیں دیکھتے