Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاۤاَلۡفَیۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے انہیں پیروی کرو اس کی جو نازل کیا اللہ نے وہ کہتے ہیں بلکہ ہم پیروی کریں گے اس کی جو پایا ہم نے جس پر اپنے آباؤاجداد کو کیا بھلا اگرچہ ہوں آباؤ اجداد اُن کے نہ وہ عقل رکھتے کچھ بھی اور نہ وہ ہدایت یافتہ ہوں
By Nighat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاۤاَلۡفَیۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے ان کے لیےتم پیروی کرو اس کی جو اتاراہے اللہ تعا لی نے وہ کہتے ہیں بلکہ ہم پیروی کریں گے اس کی جو پایا ہے ہم نے جس پر اپنے باپ دادا کو کیا اگرچہ ہوں باپ داداان کے نہ عقل رکھتےہوںتھو ڑی سی بھی اور نہ ہی وہ ہدایت پاتے ہوں