Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاکَمَثَلِالَّذِیۡیَنۡعِقُبِمَالَایَسۡمَعُاِلَّادُعَآءًوَّنِدَآءًصُمٌّۢبُکۡمٌعُمۡیٌفَہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثال ان کی جنہوں نے کفر کیا مانند مثال اس کے ہے جو چیخ کر پکارتا ہے اسے جو نہیں سنتا مگر پکار اور آواز بہرے گونگے ہیں اندھے ہیں پس وہ نہیں وہ عقل رکھتے
By Nighat Hashmi
وَمَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاکَمَثَلِالَّذِیۡیَنۡعِقُبِمَالَایَسۡمَعُاِلَّادُعَآءًوَّنِدَآءًصُمٌّۢبُکۡمٌعُمۡیٌفَہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثال ان لوگوں کی جنہوں نے کفر کیا جیسی مثال ہے اس شخص کی جووہ جا نورو ں کو پکارتا ہے اس کو جو نہیںوہ سنتاسوائے پکار کے اور آوازکے بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں پس وہ سب نہیں وہ سمجھتے