Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَنَزَّلَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّوَاِنَّالَّذِیۡنَاخۡتَلَفُوۡافِی الۡکِتٰبِلَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
یہ بوجہ اس کے کہ اللہ نے نازل کیا کتاب کو ساتھ حق کے اور بیشک وہ جنہوں نے اختلاف کیا کتاب میں البتہ مخالفت میں ہیں دور کی
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَنَزَّلَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّوَاِنَّالَّذِیۡنَاخۡتَلَفُوۡافِی الۡکِتٰبِلَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
یہ اس لیے کہ یقینا اللہ تعا لی نے نازل فر ما یا ہے کتاب کو حق کے سا تھ اور بلا شبہ وہ لوگ جنہوں نے اختلاف کیا کتاب میں یقینا مخالفت میں ہیں بہت دور کی