اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | اشۡتَرَوُا | الضَّلٰلَۃَ | بِالۡہُدٰی | وَالۡعَذَابَ | بِالۡمَغۡفِرَۃِ | فَمَاۤاَصۡبَرَہُمۡ | عَلَی النَّارِ |
یہی وہ لوگ ہیں | جنہوں نے | خرید لیا | گمراہی کو | بدلے ہدایت کے | اور عذاب کو | بدلے مغفرت کے | تو کتنا صبر ہے ان کا | آگ پر |
اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | اشۡتَرَوُا | الضَّلٰلَۃَ | بِالۡہُدٰی | وَالۡعَذَابَ | بِالۡمَغۡفِرَۃِ | فَمَاۤاَصۡبَرَہُمۡ | عَلَی | النَّارِ |
یہی لو گ ہیں | وہ | جنہوں نے خرید ا ہے | گمراہی کو | بدلے ہدایت کے | اور عذاب کو | بدلے بخشش کے | سو کس قد ر صبر کر نے والے ہیں | اوپر | آگ کے |