Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ الۡکِتٰبِوَیَشۡتَرُوۡنَبِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًااُولٰٓئِکَمَایَاۡکُلُوۡنَفِیۡ بُطُوۡنِہِمۡاِلَّاالنَّارَوَلَایُکَلِّمُہُمُاللّٰہُیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلَایُزَکِّیۡہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
بیشک وہ جو چھپاتے ہیں اسے جو نازل کیا اللہ نے کتاب میں سے اور وہ لے لیتے ہیں بدلے اس کے قیمت بہت تھوڑی یہی لوگ ہیں نہیںوہ کھاتے اپنے پیٹوں میں سوائے آگ کے اور نہیں کلام کرے گا ان سے اللہ دن قیامت کے اور نہ وہ پاک کرے گا انہیں اور ان کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ الۡکِتٰبِوَیَشۡتَرُوۡنَبِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًااُولٰٓئِکَمَایَاۡکُلُوۡنَفِیۡ بُطُوۡنِہِمۡاِلَّاالنَّارَوَلَایُکَلِّمُہُمُاللّٰہُیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلَایُزَکِّیۡہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
یقیناً وہ لوگ جو وو چھپاتے ہیں اس کو جو نازل کیاہے اللہ تعا لی نے۔(اپنی)کتا ب میں سے اور وہ خر ید تے ہیں بدلے اس کے قیمت تھوڑی یہی لوگ ہیں نہیں وہ کھاتے اپنے پیٹوں میں سوائے آگ کے اور نہبات کرے گا ان سے اللہ تعالی دن قیامت کے اور نہ وہ پاک کرے گا انہیں اور ان کے لیے عذاب ہو گا دردناک