Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّبِہٖلِغَیۡرِاللّٰہِفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَبَاغٍوَّلَاعَادٍفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بیشک اس نے حرام کیا ہے تم پر مردار اور خون اور گوشتخنزیر کااور جوپکارا گیا اس کو واسطے غیر اللہ کے تو جو کوئی مجبور کیا گیا نہ سرکشی کرنے والا ہو اور نہ حد سے بڑھنے والا ہو تو نہیں کوئی گناہ اس پر بیشک اللہ بہت بخشنے والا ہے نہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّبِہٖلِغَیۡرِ اللّٰہِفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَبَاغٍوَّلَاعَادٍفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بلا شبہ اس نے حرام کر ر کھا ہے تم پر مردار اور خون اور گوشت سور کا اور جو نام پکارا جا ئے جس پر غیر اللہ کا پھر جو شخص مجبور کر دیا جا ئے نہ بغا وت کرنے والا ہو اور نہ حد سے بڑھنے والا تو نہیں کوئی گناہ اس پریقیناً اللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا نہا یت رحم والا ہے