Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِصَاصُفِی الۡقَتۡلٰیاَلۡحُرُّبِالۡحُرِّوَالۡعَبۡدُبِالۡعَبۡدِوَالۡاُنۡثٰیبِالۡاُنۡثٰیفَمَنۡعُفِیَلَہٗمِنۡ اَخِیۡہِشَیۡءٌفَاتِّبَاعٌۢبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاَدَآءٌاِلَیۡہِبِاِحۡسَانٍذٰلِکَتَخۡفِیۡفٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَرَحۡمَۃٌفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو لکھ دیا گیا تم پر بدلہ لینامقتولوں کے (بارے ) میں آزاد بدلے آزاد کے اور غلام بدلے غلام کے اور عورت بدلے عورت کے تو جو کوئی معاف کردیا گیا اس کو اس کے بھائی (کی طرف) سے کچھ بھی تو پیروی کرنا ہے ساتھ بھلے طریقے کے اور ادا کرنا ہے طرف اس کے ساتھ احسان کے یہتخفیف /رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے تو جو کوئی زیادتی کرےبعد اس کے تو اس کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِصَاصُفِی الۡقَتۡلٰیاَلۡحُرُّبِالۡحُرِّوَالۡعَبۡدُبِالۡعَبۡدِوَالۡاُنۡثٰیبِالۡاُنۡثٰیفَمَنۡعُفِیَلَہٗمِنۡ اَخِیۡہِشَیۡءٌفَاتِّبَاعٌۢبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاَدَآءٌاِلَیۡہِبِاِحۡسَانٍذٰلِکَتَخۡفِیۡفٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَرَحۡمَۃٌفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو فر ض کر دیا گیا ہے تم پر بدلہ لینا مقتولوں (کے معا ملے )میں آزاد(قا تل ) بدلے آزاد کے اور غلام(قا تل ) بدلے غلام کے اور عورت بدلے عورت کےپھر جس کو معافی مل جائے اس کے لئے اپنے بھائی سے کچھ بھی تو پیچھاکرنا ہے معروف طریقے سے اور ادا کرنا ہےاس کی طرف خوبی کےساتھ یہایک طرح کی آسانی ہے تمہارے رب کی طرف سے اور ایک مہر با نی ہے پھر جس نے زیادتی کی بعد اس کے تو اس کے لیے عذاب ہے دردناک