Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡکَصَیِّبٍمِّنَ السَّمَآءِفِیۡہِظُلُمٰتٌوَّ رَعۡدٌوَّ بَرۡقٌیَجۡعَلُوۡنَاَصَابِعَہُمۡفِیۡۤ اٰذَانِہِمۡمِّنَ الصَّوَاعِقِحَذَرَالۡمَوۡتِوَ اللّٰہُمُحِیۡطٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
یا جیسےزور دار بارش آسمان سے اس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہے وہ ڈال لیتے ہیں انگلیاں اپنی اپنے کانوں میں بجلی کی کڑاکوں سے بچنے کے لئے موت سے اور اللہ گھیرنے والا ہے کافروں کو
By Nighat Hashmi
اَوۡکَصَیِّبٍمِّنَ السَّمَآءِفِیۡہِظُلُمٰتٌوَّ رَعۡدٌوَّ بَرۡقٌیَجۡعَلُوۡنَاَصَابِعَہُمۡفِیۡۤ اٰذَانِہِمۡمِّنَ الصَّوَاعِقِحَذَرَالۡمَوۡتِوَ اللّٰہُمُحِیۡطٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
یا جیسے موسلادھار بارش آسمان سےجس میںتاریکیاں ہیں اور گرج اورچمک وہ کرتے ہیں انگلیاں اپنی اپنے کانوں میں کڑکنے والی بجلیوں سےڈرسے موت کےاور اللہ تعالیٰگھیرنے والا ہے کافروں کو