Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَکَادُالۡبَرۡقُیَخۡطَفُاَبۡصَارَہُمۡکُلَّمَاۤاَضَآءَلَہُمۡمَّشَوۡافِیۡہِوَاِذَاۤاَظۡلَمَعَلَیۡہِمۡقَامُوۡاوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَذَہَبَبِسَمۡعِہِمۡوَاَبۡصَارِہِمۡاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
قریب ہے بجلی کی چمک کہ وہ اچک لے نگاہیں ان کی جب کبھیوہ روشنی کرتی ہے ان کے لئے وہ چل پڑتے ہیں اس میں اور جب وہ اندھیرا کردیتی ہےان پر وہ کھڑے ہوجاتے ہیں اور اگر چاہے اللہالبتہ وہ لے جائے کان ان کے اور آنکھیں ان کی بےشک اللہ اوپر ہر چیز کے بہت قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یَکَادُالۡبَرۡقُیَخۡطَفُاَبۡصَارَہُمۡکُلَّمَاۤاَضَآءَلَہُمۡمَّشَوۡافِیۡہِوَاِذَاۤاَظۡلَمَعَلَیۡہِمۡقَامُوۡاوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَذَہَبَبِسَمۡعِہِمۡوَاَبۡصَارِہِمۡاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
قریب ہے (کہ) بجلی اُچک لے ان کی نگاہیں جب کبھی روشنی کرتی ہے ان کے لئے وہ چل پڑے ہیں اس میں اور جب اندھیرا کرتی ہے ان کے لئے وہ کھڑےہو جاتے ہیں اور اگر چاہتا اللہ تعالیٰ ضرور لے جاتا ان کی سماعت کو اور ان کی بصارت کو یقیناً اللہ تعالیٰ اوپر ہر چیز کےپوری قدرت رکھنے والا ہے