Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاۤاَنۡیَّاۡتِیَہُمُاللّٰہُفِیۡ ظُلَلٍمِّنَ الۡغَمَامِوَالۡمَلٰٓئِکَۃُوَقُضِیَالۡاَمۡرُوَ اِلَیاللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
نہیں وہ انتظار کر رہے مگر یہ کہ آجائے ان کے پاس اللہ سائبانوں میں بادلوں کے اور فرشتے اور پورا کردیا جائےکام اور طرف اللہ ہی کے لوٹائے جاتے ہیں سب کام
By Nighat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاۤاَنۡیَّاۡتِیَہُمُاللّٰہُفِیۡ ظُلَلٍمِّنَ الۡغَمَامِوَالۡمَلٰٓئِکَۃُوَقُضِیَالۡاَمۡرُوَ اِلَی اللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
نہیں وہ انتظار کر تے مگریہ کہ آئے ان کے پاس اللہ تعا لٰی سائبانوں میں بادلوں کے اور فرشتے اور پورا کردیا جائے کام اور اللہ تعا لٰی ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سا رے معاملا ت