Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
زُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُواالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَ یَسۡخَرُوۡنَمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡافَوۡقَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَاللّٰہُیَرۡزُقُمَنۡیَّشَآءُبِغَیۡرِحِسَابٍ
مزین کردی گئی ان کے لیے جنہوں نے کفر کیا زندگی دنیا کی اور وہ مذاق اڑاتے ہیں ان سے جو ایمان لائے اور وہ جنہوں نے تقوی کیا اوپر ہوں گے ان کے دن قیامت کے اور اللہ رزق دیتا ہے جسےوہ چاہتا ہے بغیر حساب کے
By Nighat Hashmi
زُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُواالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَ یَسۡخَرُوۡنَمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡافَوۡقَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَاللّٰہُیَرۡزُقُمَنۡیَّشَآءُبِغَیۡرِ حِسَابٍ
خوش نما بنا دی گئی ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا زندگی دنیا کی اور وہ مذاق اڑاتے ہیں ان لوگوں کا جو ایمان لائے اور جو لوگاللہ تعا لی سے ڈر گئےبلند ہوں گے ان سے دن قیامت کے اور اللہ تعا لی رزق دیتا ہے جس کووہ چاہتا ہےبے حساب