Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَانَالنَّاسُاُمَّۃًوَّاحِدَۃًفَبَعَثَاللّٰہُالنَّبِیّٖنَمُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَاَنۡزَلَمَعَہُمُالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّلِیَحۡکُمَبَیۡنَالنَّاسِفِیۡمَااخۡتَلَفُوۡافِیۡہِوَمَااخۡتَلَفَفِیۡہِاِلَّاالَّذِیۡنَاُوۡتُوۡہُمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُبَغۡیًۢابَیۡنَہُمۡفَہَدَیاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالِمَااخۡتَلَفُوۡافِیۡہِمِنَ الۡحَقِّبِاِذۡنِہٖوَاللّٰہُیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰیصِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
تھے لوگ امت ایک ہی پھر بھیجا اللہ نے نبیوں کو خوشخبری دینے والے اور ڈرانے والے (بنا کر) اور اس نے نازل کی ان کے ساتھ کتابساتھ حق کے تاکہ وہ فیصلہ کرے درمیان لوگوں کے اس میں جو انہوں نے اختلاف کیا جس میں اور نہیں اختلاف کیا اس میں مگر انہوں نے جو دیئے گئے تھے اسےبعد اس کے جو آئیں ان کے پاسواضح نشانیاںبوجہ ضد کے آ پس میں تو ہدایت دی اللہ نےانہیں جو ایمان لائے اس کی جو انہوں نے اختلاف کیا اس میں حق میں سے اپنے حکم سے اور اللہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہے طرفراستےسیدھے کے
By Nighat Hashmi
کَانَالنَّاسُاُمَّۃًوَّاحِدَۃًفَبَعَثَاللّٰہُالنَّبِیّٖنَمُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَاَنۡزَلَمَعَہُمُالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّلِیَحۡکُمَبَیۡنَالنَّاسِفِیۡمَااخۡتَلَفُوۡافِیۡہِوَمَااخۡتَلَفَفِیۡہِاِلَّاالَّذِیۡنَاُوۡتُوۡہُمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُبَغۡیًۢابَیۡنَہُمۡفَہَدَیاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالِمَااخۡتَلَفُوۡافِیۡہِمِنَ الۡحَقِّبِاِذۡنِہٖوَاللّٰہُیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰیصِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
تھے لوگ امت ایک ہی پھر بھیجا اللہ تعا لی نےا نبیا ءکو خوش خبری دینے والے اور ڈرانے والے اور نازل کیا ان کے ساتھ کتاب کو حق کے ساتھ تاکہ وہ فیصلہ کرے درمیان لوگوں کے جن میں انہوں نے اختلاف کیا اس میں اور نہیں اختلاف کیا اس میں مگر ان لوگوں نے جنہیں دی گئی اس کے بعد اس کے جو آ چکے تھے ان کے پاسواضح دلائل ضد کی وجہ سےآپس میں پھر ہدایت دی اللہ تعا لٰی نے ان لوگوں کو جو ایمان لائے اس کے لئےجو اختلاف کیا انہو ں نے جس میں حق میں سے اپنے حکم سے اور اللہ تعا لیٰ ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہےکی طرف راستےسیدھے