Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّایَاۡتِکُمۡمَّثَلُالَّذِیۡنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلِکُمۡمَسَّتۡہُمُالۡبَاۡسَآءُوَالضَّرَّآءُوَزُلۡزِلُوۡاحَتّٰییَقُوۡلَالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗمَتٰینَصۡرُاللّٰہِاَلَاۤاِنَّنَصۡرَاللّٰہِقَرِیۡبٌ
کیا خیال کیا تم نے کہ تم داخل ہوجاؤ گے جنت میں حالانکہ نہیں آئی تمہارے پاس مثال ان کی جوگزر چکے تم سے پہلے پہنچیں انہیں سختیاں اور مصیبتیں اور وہ ہلا دئیےگئے یہاں تک کہکہنے لگا رسول اور وہ جو ایمان لائے ساتھ اس کے کب (آئے گی) مدد اللہ کی خبردار بیشک مدد اللہ کی قریب ہے
By Nighat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّایَاۡتِکُمۡمَّثَلُالَّذِیۡنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلِکُمۡمَسَّتۡہُمُالۡبَاۡسَآءُوَالضَّرَّآءُوَزُلۡزِلُوۡاحَتّٰییَقُوۡلَالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗمَتٰینَصۡرُاللّٰہِاَلَاۤاِنَّنَصۡرَاللّٰہِقَرِیۡبٌ
یاگما ن کر رکھا ہےتم نے کہ تم داخل ہوجاؤ گے جنت میں حالانکہ ا بھی نہیں آئے ہیں تم پر (حا لات) مانند ان لوگوں کے جو گزر چکے تم سے پہلے پہنچی ان کو تنگ دستی اور تکلیف اور وہ بری طر ح ہلا ئے گئے یہاں تک کہکہہ اٹھے رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے ساتھ اس کے کب مدد اللہ تعا لٰی کی سن لویقیناً مدد اللہ تعا لٰی کی قریب ہے