Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَایُنۡفِقُوۡنَقُلۡمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ خَیۡرٍفَلِلۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ‌السَّبِیۡلِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَبِہٖعَلِیۡمٌ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے کیا کچھ وہ خرچ کریں کہہ دیجیے جو خرچ کرو تم مال میں سے تو والدین کے لیے ہے اور قرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافر کے لیے ہے اور جو بھی تم کرو گے نیکی میں سے تو بیشک اللہ اسےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَایُنۡفِقُوۡنَقُلۡمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ خَیۡرٍفَلِلۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ‌السَّبِیۡلِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَبِہٖعَلِیۡمٌ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے کیا کچھ وہ خرچ کریں آپ کہہ دو جو خرچ کرو تم مال میں سے تو والدین کے لیے اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے اور جو تم کرتے ہوبھلا ئی سے تو یقیناً اللہ تعا لٰی اس کو خو ب جاننے والا ہے