Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِتَالُوَہُوَکُرۡہٌلَّکُمۡوَعَسٰۤیاَنۡتَکۡرَہُوۡاشَیۡئًاوَّہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَعَسٰۤیاَنۡتُحِبُّوۡاشَیۡئًاوَّہُوَشَرٌّلَّکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
لکھ دیا گیا تم پر جنگ کرنااور وہ ناپسندیدہ ہے تمہارے لیے اور ہوسکتا ہے کہ تم ناپسند کرو کسی چیز کو اور وہ بہتر ہو تمہارے لیے اور ہوسکتا ہے کہ تم پسند کرو کسی چیز کو اور وہ بری ہو تمہارے لیے اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
کُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِتَالُوَہُوَکُرۡہٌلَّکُمۡوَعَسٰۤیاَنۡتَکۡرَہُوۡاشَیۡئًاوَّہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَعَسٰۤیاَنۡتُحِبُّوۡاشَیۡئًاوَّہُوَشَرٌّلَّکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
فرض کیا گیا اوپر تمہا رے قتال اور وہ ناپسندیدہ ہے تمہارے لیے اورہوسکتا ہے یہ کہ تم ناپسند کرو کو ئی چیز اور وہ بہتر ہو تمہارے لیے اور ہوسکتا ہے یہ کہ تم پسند کرو کو ئی چیز اور وہ بدتر ہو تمہارے لیے اور اللہ تعا لی جانتا ہے اور تم نہیں تم جانتے