Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الشَّہۡرِ الۡحَرَامِقِتَالٍفِیۡہِقُلۡقِتَالٌفِیۡہِکَبِیۡرٌوَصَدٌّعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَکُفۡرٌۢبِہٖوَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَاِخۡرَاجُاَہۡلِہٖمِنۡہُاَکۡبَرُعِنۡدَ اللّٰہِوَالۡفِتۡنَۃُاَکۡبَرُمِنَ الۡقَتۡلِوَلَا یَزَالُوۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡحَتّٰییَرُدُّوۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِکُمۡاِنِاسۡتَطَاعُوۡاوَمَنۡیَّرۡتَدِدۡمِنۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِہٖفَیَمُتۡوَہُوَکَافِرٌفَاُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سےحرام مہینوں کے بارے میں جنگ کرنا اس میں (کیسا ہے) کہہ دیجیے جنگ کرنا اس میں بڑا (گناہ ہے) اور روکنا اللہ کے راستے سے اور کفر کرنا اس کا اور(روکنا) مسجد ِحرام سے اور نکالنا اس کے رہنے والوں کو اس سے زیادہ بڑا (گناہ) ہے اللہ کے نزدیک اور فتنہ زیادہ بڑا ہے قتل سے اور وہ ہمیشہ رہیں گے جنگ کرتے تم سے یہاں تک کہ وہ پھیر دیں تمہیں تمہارے دین سے اگر وہ استطاعت رکھیں اور جو کوئی پھر جائے تم میں سے اپنے دین سے پھر وہ مرجائے اس حال میں کہ وہ کافر ہو تو یہی لوگ ہیں ضائع ہوگئے اعمال ان کے دنیا میں اور آخرت میں اور یہی لوگ ہیںساتھی آگ کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الشَّہۡرِ الۡحَرَامِقِتَالٍفِیۡہِقُلۡقِتَالٌفِیۡہِکَبِیۡرٌوَصَدٌّعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَکُفۡرٌۢبِہٖوَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَاِخۡرَاجُاَہۡلِہٖمِنۡہُاَکۡبَرُعِنۡدَ اللّٰہِوَالۡفِتۡنَۃُاَکۡبَرُمِنَ الۡقَتۡلِوَلَا یَزَالُوۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡحَتّٰییَرُدُّوۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِکُمۡاِنِاسۡتَطَاعُوۡاوَمَنۡیَّرۡتَدِدۡمِنۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِہٖفَیَمُتۡوَہُوَکَافِرٌفَاُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے مہینےکے بارے میں حرمت والے قتا ل کرنا اس میںآپ کہہ دیں قتال کرنا اس میںبہت بڑا (گناہ) ہے اور روکنا اللہ تعا لی کی راہ سے اور کفر کرنا اس کے سا تھ اور مسجد حرام سے اور نکالنا اس کے رہنے والوں کو اس سے بہت بڑا (گناہ )ہے نزدیک اللہ تعا لٰی کے اور فتنہ زیادہ بڑا ہے قتل سے اوروہ ہمیشہ رہیں گے لڑتے ر ہیں گے تم سےحتیٰ کہ وہ پھیر دیں تمہیں تمہارے دین سے اگر وہ استطاعت پائیں اور جو کوئی پھر جائے گا تم میں سے اپنے دین سے پھر وہ مرجائے اس حال میں کہ وہ کافر ہو تو یہی لوگ ہیں ضائع ہوگئے اعمال ان کے دنیا میں اور آخرت میں اور یہی لوگ آگ والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں