Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَ اللّٰہِوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بیشک وہ جو ایمان لائے اور وہ جنہوں نے ہجرت کی اور جہاد کیا اللہ کی راستے میں یہی لوگ ہیںجو امید رکھتے ہیں اللہ کی رحمت کی اور اللہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَ اللّٰہِوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
یقیناً جو لوگ ایمان لائے اورجن لوگوں نے ہجرت کی اور جہاد کیا اللہ تعا لیٰ کی راہ میں وہی لوگ امید رکھتے ہیں اللہ تعا لیٰ کی رحمت کی اور اللہ تعا لیٰبے حد بخشنے والانہا یت رحم والا ہے