Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِوَالۡمَیۡسِرِؕقُلۡفِیۡہِمَاۤاِثۡمٌکَبِیۡرٌوَّمَنَافِعُلِلنَّاسِوَاِثۡمُہُمَاۤاَکۡبَرُمِنۡ نَّفۡعِہِمَاوَیَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَایُنۡفِقُوۡنَقُلِالۡعَفۡوَؕکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡتَتَفَکَّرُوۡنَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے شراب(نشے) کے بارے میں اور جوئے کے کہہ دیجیے ان دونوں میں گناہ ہے بہت بڑا اور کچھ فائدے ہیں لوگوں کے لیےاور گناہ ان دونوں کا زیادہ بڑا ہے ان دونوں کے فائدے سے اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے کیا کچھ وہ خرچ کریں کہہ دیجیےزائد از ضرورت اسی طرحواضح کرتا ہے اللہ تمہارے لیے آیات تاکہ تم تم غوروفکر کرو
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِوَالۡمَیۡسِرِؕقُلۡفِیۡہِمَاۤاِثۡمٌکَبِیۡرٌوَّمَنَافِعُلِلنَّاسِوَاِثۡمُہُمَاۤاَکۡبَرُمِنۡ نَّفۡعِہِمَاوَیَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَایُنۡفِقُوۡنَقُلِالۡعَفۡوَؕکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡتَتَفَکَّرُوۡنَ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے شراب کے بارے میں اور جوئے کے آپ کہہ دیں ان دونوں میں گناہ ہے بہت بڑا اور فائدے ہیں لوگوں کے لیےاوران دونوں کاگناہبہت بڑا ہے ان دونوں کے فائدے سے اور وہ پو چھتے ہیں آپ سے کیا کچھ وہ خرچ کریںآپ کہہ دیں جوضرورت سے زائد ہو اس طرح کھو ل کر بیان کرتا ہے اللہ تعا لٰی تمہارے لیے آیات تاکہ تم غوروفکر کرو