Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَیَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡیَتٰمٰیقُلۡاِصۡلَاحٌلَّہُمۡخَیۡرٌوَاِنۡتُخَالِطُوۡہُمۡفَاِخۡوَانُکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُالۡمُفۡسِدَمِنَ الۡمُصۡلِحِوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَاَعۡنَتَکُمۡاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
دنیا میں اور آخرت میں اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے یتیموں کے بارے میں کہہ دیجیے اصلاح کرنا ان کی بہتر ہے اور اگر تم ملا لو انہیں تو وہ بھائی ہیں تمہارے اور اللہ جانتا ہے فساد کرنے والے کو اصلاح کرنے والے سے اور اگر چاہتا اللہ البتہ وہ مشکل میں ڈال دیتا تمہیں بیشک اللہبہت زبردست ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
فِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَیَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡیَتٰمٰیقُلۡاِصۡلَاحٌلَّہُمۡخَیۡرٌوَاِنۡتُخَالِطُوۡہُمۡفَاِخۡوَانُکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُالۡمُفۡسِدَمِنَ الۡمُصۡلِحِوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَاَعۡنَتَکُمۡاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
دنیا میں اور آخرت میں اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے یتیموں کے بارے میں آپ کہہ دوکچھ سنوا رتے ر ہنا ان کے لیےبھلا ئی ہے اور اگر تم سا تھ ملا لو ان کو تو بھائی ہیں تمہا رے اور اللہ تعا لیٰخوب جانتا ہےبگاڑ نے والے کو سنوارنے والےسے اور اگر چاہتا اللہ تعالی ضرور وہ مشقت میں ڈال دیتا تمہیںیقیناً اللہ تعالیٰسب پر غالب کما ل حکمت والا ہے