Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَنۡکِحُواالۡمُشۡرِکٰتِحَتّٰییُؤۡمِنَّوَلَاَمَۃٌمُّؤۡمِنَۃٌخَیۡرٌمِّنۡ مُّشۡرِکَۃٍوَّلَوۡاَعۡجَبَتۡکُمۡوَلَاتُنۡکِحُواالۡمُشۡرِکِیۡنَحَتّٰییُؤۡمِنُوۡاوَلَعَبۡدٌمُّؤۡمِنٌخَیۡرٌمِّنۡ مُّشۡرِکٍوَّلَوۡاَعۡجَبَکُمۡاُولٰٓئِکَیَدۡعُوۡنَاِلَی النَّارِوَاللّٰہُیَدۡعُوۡۤااِلَی الۡجَنَّۃِوَالۡمَغۡفِرَۃِبِاِذۡنِہٖوَیُبَیِّنُاٰیٰتِہٖلِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ تم نکاح کرو مشرکہ عورتوں سے یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور البتہ لونڈی مومنہ بہتر ہے مشرکہ عورت سے اور اگرچہ وہ اچھی لگے تمہیں اور نہ تم نکاح کر کے دو مشرک مردوں کو یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور البتہ غلام مومن بہتر ہے مشرک مردسے اور اگرچہ وہ اچھا لگے تمہیں یہی لوگ ہیں جو بلاتے ہیںطرف آگ کے اور اللہ بلاتا ہےطرف جنت کے اور بخشش کے اپنے اذن سے اوروہ واضح کرتا ہے آیات اپنی لوگوں کے لیے تاکہ وہ وہ نصیحت پکڑیں
By Nighat Hashmi
وَلَا تَنۡکِحُواالۡمُشۡرِکٰتِحَتّٰییُؤۡمِنَّوَلَاَمَۃٌمُّؤۡمِنَۃٌخَیۡرٌمِّنۡ مُّشۡرِکَۃٍوَّلَوۡاَعۡجَبَتۡکُمۡوَلَاتُنۡکِحُواالۡمُشۡرِکِیۡنَحَتّٰییُؤۡمِنُوۡاوَلَعَبۡدٌمُّؤۡمِنٌخَیۡرٌمِّنۡ مُّشۡرِکٍوَّلَوۡاَعۡجَبَکُمۡاُولٰٓئِکَیَدۡعُوۡنَاِلَی النَّارِوَاللّٰہُیَدۡعُوۡۤااِلَی الۡجَنَّۃِوَالۡمَغۡفِرَۃِبِاِذۡنِہٖوَیُبَیِّنُاٰیٰتِہٖلِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ تم نکاح کرو مشرک عورتوں سے یہاں تک کہ وہ (عو رتیں )ایمان لائیں اور یقینا ًلونڈی مومنہ بہتر ہےایک مشرک عورت سے اور اگرچہ وہ اچھی لگے تمہیں اور نہ تم نکاح میں دو(اپنی عورتوں کو) مشرک مردوں کے یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اوریقینا ًغلام مومن بہتر ہے مشرک مرد سے اور اگرچہ وہ ا چھا لگے تمہیں وہ لوگ بلاتے ہیں آگ کی طرف اور اللہ تعا لٰی بلاتا ہے جنت کی طرف اور مغفر ت کی طرفاپنے حکم سے اوروہ کھو ل کر بیان کرتا ہے اپنی آیات لوگوں کے لیے تاکہ وہ وہ نصیحت حاصل کریں