Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡمَحِیۡضِقُلۡہُوَاَذًیفَاعۡتَزِلُواالنِّسَآءَفِی الۡمَحِیۡضِوَلَاتَقۡرَبُوۡہُنَّحَتّٰییَطۡہُرۡنَفَاِذَاتَطَہَّرۡنَفَاۡتُوۡہُنَّمِنۡ حَیۡثُاَمَرَکُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالتَّوَّابِیۡنَوَیُحِبُّالۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے حیض کے بارے میں کہہ دیجیے وہ اذیت ہے تو الگ رہو عورتوں سے حیض میں اور نہ تم قریب جاؤ ان کے یہاں تک کہ وہ پاک ہوجائیں پھر جب وہ اچھی طرح پاک ہوجائیں تو آؤ ان کے پاس جہاں سے حکم دیا تمہیں اللہ نے بیشک اللہ محبت رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں سے اور وہ محبت رکھتا ہے پاک صاف رہنے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡمَحِیۡضِقُلۡہُوَاَذًیفَاعۡتَزِلُواالنِّسَآءَفِی الۡمَحِیۡضِوَلَاتَقۡرَبُوۡہُنَّحَتّٰییَطۡہُرۡنَفَاِذَاتَطَہَّرۡنَفَاۡتُوۡہُنَّمِنۡ حَیۡثُاَمَرَکُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالتَّوَّابِیۡنَوَیُحِبُّالۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے حیض کے بارے میں آپ کہہ دو وہگندگی ہےچنا نچہ تم الگ رہو عورتوں سے حیض میں اور نہ تم قریب جاؤ ان کے یہاں تک کہ وہ پاک ہوجائیں پھر جب وہ غسل کر لیں توتم آؤ ان کے پاس جہاں سے حکم دیاہے تمہیں اللہ تعالیٰ نے واقعی اللہ تعا لیٰ محبت کر تا ہے بہت توبہ کرنے والوں سے اور وہ محبت کرتاہے پاک رہنے والوں سے