Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
نِسَآؤُکُمۡحَرۡثٌلَّکُمۡفَاۡتُوۡاحَرۡثَکُمۡاَنّٰیشِئۡتُمۡوَقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡمُّلٰقُوۡہُوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عورتیں تمہاری کھیتی ہیں تمہارے لیے تو آؤ اپنے کھیتی میں جس طرح چاہو تم اور آگے بھیجو اپنے نفسوں کے لئے اور ڈرو اللہ سے اور جان لو بیشک تم ملاقات کرنے والے ہو اس سے اور خوشخبری دے دیجئے ایمان لانے والوں کو
By Nighat Hashmi
نِسَآؤُکُمۡحَرۡثٌلَّکُمۡفَاۡتُوۡاحَرۡثَکُمۡاَنّٰیشِئۡتُمۡوَقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡمُّلٰقُوۡہُوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عورتیں تمہاری کھیتیا ں ہیں تمہارے لیےچنانچہ تم آؤ اپنی کھیتی کو جہاں سے چاہو تم اورتم آگے بھیجو اپنی جا ن کےلیے اور ڈرو اللہ تعالٰی سے اور جان لویقیناً تم ملاقات کرنے والے ہو اس سے اورآپ خوشخبری دے دیں ایمان والوں کو